مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11287
باب: کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
حدیث نمبر: 11287
١١٢٨٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن ابن أبي مليكة أن أبا بكر (الصديق) (١) حين حضرته الوفاة أوصى أسماء (بنت) (٢) عميس أن تغسله، وكانت صائمة فعزم (عليها) (٣) (لتفطرن) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے حضرت ابوبکر صدیق کی وفات کا وقت جب قریب آیا آپ نے حضرت اسماء بنت عمیس کو وصیت فرمائی کہ ان کو غسل دیں، وہ اس وقت روزے سے تھیں۔ آپ نے انہیں روزہ توڑنے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ح، ص، ز].
(٢) في [ز]: (ابنه).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [ح]: (لتفطر).
(٥) منقطع؛ ابن أبي مليكة لم يدرك أبا بكر.