مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11521

باب: کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے

ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم

حدیث نمبر: 11521
١١٥٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن (بكير) (١) بن عتيق قال: كنت في جنازة فيها سعيد بن جبير (فقال رجل) (٢): استغفروا له غفر اللَّه لكم، قال (سعيد بن جبير) (٣): لا غفر اللَّه لك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بکیر بن عتیق فرماتے ہیں کہ میں جنازہ میں تھا جس میں حضرت سعید بن جبیر بھی تھے، ایک شخص نے کہا اس کیلئے اسغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا، حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا : اللہ تعالیٰ تیری مغفرت نہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (بكر).
(٢) في [أ]: (قال: كنت معه في جنازة سمع رجلًا يقول). وفي [ب]: (قال: كنت معه في جنازة فقال رجل).
(٣) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11521
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6243، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11530، ترقيم محمد عوامة: 11304»