مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12474
باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان
(في النياحة) على الميت وما جاء فيه
حدیث نمبر: 12474
١٢٤٧٤ - حدثنا وكيع عن سعيد بن عبيد عن عبادة بن الوليد بن عبادة عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من نيح عليه فإنه يعذب بما نيح عليه يوم القيامة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس (مرنے والے) پر نوحہ کیا جائے تو اس پر کیے گئے نوحہ کی وجہ سے اس کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا۔