مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12324

باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے

(في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)

حدیث نمبر: 12324
١٢٣٢٤ - حدثنا إسماعيل بن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: الأب أحق بالصلاة على المرأة ثم (الزوج ثم الأخ) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ عورت کی نماز جنازہ پڑھانے کا سب سے زیادہ حق دار اس کا والد ہے، پھر اس کا شوہر پھر اس کا بھائی۔

حواشی
(١) في [ص]: (بياض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12324
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6370، ترقيم محمد عوامة: 12082»