مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11402
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11402
١١٤٠٢ - [حدثنا عبدة (عن هشام) (١) عن أبيه أن حمزة بن عبد المطلب كفن في ثوب واحد] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمزہ کو ایک کپڑے میں کفن دیا گیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) تكرر الخبر في: [ص].