مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11226

باب: غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟

ما قالوا في الميت كم يغسل مرة؟ وما يجعل في الماء مما يغسل به؟

حدیث نمبر: 11226
١١٢٢٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا ابن عون عن أيوب السختياني قال: كان أبو قلابة إذا غسل الميت أمر بالسدر فصفي في ثوب فغسل (بصفوه) (١) ورمى (بثفله) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ جب میت کو غسل دیتے تو بیری (کے پتوں) کا حکم فرماتے، پھر اس (کے پانی) کو کپڑے میں چھان لیا جاتا، اس کے صاف پانی سے غسل دیا جاتا اور اس کا تلچھٹ پھینک دیا جاتا۔

حواشی
(١) في [ح]: (بصفوه).
(٢) في [ص]: (بفله) والثفل: الحثالة والبواقي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11226
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11020»