مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11821
باب: کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ
حدیث نمبر: 11821
١١٨٢١ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: يتيمم ويصلي عليها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تیمم کرے اور نماز جنازہ ادا کرے۔