مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12231

باب: کافر یا قیدی ایک بار شھادت کا اقرار کرے اور پھر فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

في الكافر والسبي يتشهد مرة ثم يموت أيصلى عليه؟

حدیث نمبر: 12231
١٢٢٣١ - حدثنا جرير (عن) (١) مغيرة (عن أصحابه) (٢) عن إبراهيم في السبي يسبى من أرض العدو قال: إذا (أقر) (٣) بالتوحيد (وبالسجدتين) (٤) صلِّي عليه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے دریافت کیا گیا جس قیدی کو دشمن کی زمین سے پکڑا کیا گیا ہو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا اگر وہ توحید اور دو سجدوں (نماز) کا اقرار کرتا ہو تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ب]: (ابن).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ص]: (أق).
(٤) في [هـ]: (وبالشهادتين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12231
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11991»