مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11726

باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے

في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)

حدیث نمبر: 11726
١١٧٢٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الوليد بن (عبد اللَّه) (١) بن جميع الزهري قال: رأيت إبراهيم إذا صلى على جنازة رفع يديه (فكبر، ثم لا يرفع يديه) (٢) فيما بقي، وكان يكبر أربعًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ولید بن عبد اللہ بن جمیع الزہری فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو دیکھا جب آپ نماز جنازہ پڑھتے تو پہلی تکبیر میں رفع یدین کرتے پھر باقی تکبیرات میں رفع یدین نہ کرتے، اور وہ چار تکبیرات کہتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11726
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6361، ترقيم محمد عوامة: 11504»