مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12377
باب: اچانک آنے والی موت کا ذکر
في موت الفجاة وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 12377
١٢٣٧٧ - [حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم أنه كره موت الفجاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ وہ اچانک آنے والی موت کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].