مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12119
باب: بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
من كره القيام على القبر حتى يدفن
حدیث نمبر: 12119
١٢١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره القيام عند القبرمولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم قبر کے پاس کھڑے ہونے کو ناپسند فرماتے تھے۔