مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11308
باب: آدمی کا اپنی بیٹی کو غسل دینے کا ذکر
ما قالوا في الرجل يغسل ابنته
حدیث نمبر: 11308
١١٣٠٨ - حدثنا شبابة عن شعبة عن أبي الحسن الواسطيِّ قال: غسل أبو قلابة ابنته فقلت (له) (١): ما يدريك؟ فقال: كنا في داره فخرج علينا فأخبرنا أنه فعل ذلك قال: وكانت جارية شابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالحسن الواسطی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنی بیٹی کو غسل دیا، (حضرت شعبہ فرماتے ہیں) میں نے ان سے کہا : آپ کو اس بارے میں کیا معلوم ہے ؟ انہوں نے کہا ہم گھر میں موجود تھے تو وہ ھمارے پاس آئے اور ہمیں بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو غسل دیا اور وہ جوان لڑکی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].