مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11527

باب: کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے

ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم

حدیث نمبر: 11527
١١٥٢٧ - حدثنا أبو مطيع عن عبد الرحمن بن حرملة أنه كان في جنازة فسمع رجلًا (يقوله) (١)، فقال سعيد بن المسيب: ما يقول (راجزكم) (٢) هذا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن حرملہ ایک جنازے میں شریک تھے انہوں نے ایک شخص کو سنا جو یہ کہہ رہا تھا، حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا : تمہارا یہ رجز پڑھنے والا کیا کہہ رہا ہے ؟ (رجزیہ اشعار پڑھنا) ۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يقول).
(٢) في [أ، هـ]: (زحركم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11527
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6241، 6242، ترقيم محمد عوامة: 11310»