مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11622

باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے

في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟

حدیث نمبر: 11622
١١٦٢٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا إذا أخرجوا (الجنازة) (١) أغلقوا الباب على النساء.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام ) جب جنازے کے لیے نکلتے تو عورتوں پر دروازہ بند کردیتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (للجنازة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11622
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6293، ترقيم محمد عوامة: 11402»