مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11782
باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
حدیث نمبر: 11782
١١٧٨٢ - حدثنا علي بن مسهر عن الوليد بن عبد اللَّه بن جميع قال: رأيت إبراهيم صلى على جنازة فكبر أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ولید بن عبداللہ بن جمیع فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھتے ہوئے دیکھا۔