مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12178

باب: بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں

من كره زيارة القبور

حدیث نمبر: 12178
١٢١٧٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن زيد بن أسلم قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "اللهم لا تجعل قبري وثنًا يصلى له، (اشتد) (١) غضب اللَّه على قوم اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن اسلم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے اللہ ! میری قبر کو بت نہ بنا جس کی عبادت کی جائے، بشکب ان لوگوں پر اللہ کا شدید غضب و غصہ ہوا جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجد گاہ بنایا۔

حواشی
(١) في [ص]: (اشقد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12178
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ زيد بن أسلم تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1587، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7753، ترقيم محمد عوامة: 11941»