مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12328

باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے

(في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)

حدیث نمبر: 12328
١٢٣٢٨ - وقال حماد: قال إبراهيم: الإمام فإن تداروا فالولي ثم الزوج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا : (نماز جنازہ کا سب سے زیادہ حق دار) امام ہے، اگر وہ آپس میں اختلاف کریں تو ولی، پھر شوہر۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12328
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12328، ترقيم محمد عوامة ---)