مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11436

باب: میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟

في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟

حدیث نمبر: 11436
١١٤٣٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن المهاجر (عن إبراهيم) (١) قال: (تجمر) (٢) (ثيابه) (٣) قبل أن تلبسها إياه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں دھونی دیں گے اس کو کفن دینے سے پہلے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب]: (يخمر).
(٣) في [أ، ب]: (فيها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11436
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6158، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11222، 11443، ترقيم محمد عوامة: 11221»