مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11741
باب: جو حضرات نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں
من كان يقرأ على الجنازة بفاتحة الكتاب
حدیث نمبر: 11741
١١٧٤١ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن (أبي) (١) (معبد) (٢) عن ابن عباس أنه (كان) (٣) يجمع الناس بالحمد ويكبر على الجنازة ثلاثًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نماز جنازہ میں لوگوں کو سورة فاتحہ کے ساتھ جمع کرتے (یعنی ان کے ساتھ سورة فاتحہ پڑھتے) اور جنازے میں تین تکبیرات کہتے۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (سعيد).
(٣) سقط من: [ص].