مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11819
باب: کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی
في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ
حدیث نمبر: 11819
١١٨١٩ - وقال القاسم: لا يصلي عليها حتى يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ وضو کیے بغیر نماز جنازہ ادا نہ کرے۔