مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11951

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے

في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا

حدیث نمبر: 11951
١١٩٥١ - حدثنا أبو بكر (قال: ثنا إسماعيل) (١) بن إبراهيم عن شعبة عن الحكم وحماد أنه سألهما عن السقط يقع ميتًا أيصلَّى عليه؟ (قالا) (٢): لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ جنین اگر مردہ حالت میں پیدا ہو تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ؟ فرمایا نہیں۔

حواشی
(١) تكرر في: [ز].
(٢) في [ز]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11951
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11722»