مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11206
باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
ما أول ما يبدأ به من غسل الميت
حدیث نمبر: 11206
١١٢٠٦ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد أنه كان إذا سئل عن غسل الميت ⦗٤٥٦⦘ (قال) (١): (ابدأ) (٢) (بميامنه) (٣) ومواضع الوضوء (منه) (٤).مولانا محمد اویس سرور
ایوب سے مروی ہے کہ امام محمد (بن سیرین) سے میت کو غسل دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا : داہنی جانب اور وضو کے مقامات سے ابتدا کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، جـ، هـ]: (فقال).
(٢) في [ح]: (ابدؤا) وفي [ص، ز]: (يبدأ).
(٣) في [ح، ز]: (بميامنها).
(٤) سقط من: [ح، ص، ز].