مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12447
باب: جس کی تعزیت کی جائے تو اس کو کیا کہنا چاہیے؟
في الرجل يعزى ما يقال له
حدیث نمبر: 12447
١٢٤٤٧ - حدثنا وكيع عن أبي مودود عن طلحة بن عبيد اللَّه [بن كريز قال: قال من عزى مصابًا كساه اللَّه رداء يحبر به، يعني يغبط به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن عبید اللہ بن کریز فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی مصیبت زدہ کی تعزیت کرے، اللہ تعالیٰ اسے ایسی چادر پہنائیں گے جس کی وجہ سے اس پر رشک کیا جائے گا۔