مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11291
باب: کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
حدیث نمبر: 11291
١١٢٩١ - وعن سفيان عن حماد (قالا) (١): (يُغسّل) (٢) كل واحد منهما صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے بھی یہی مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ میاں، بیوی میں سے ہر ایک دوسرے کو غسل دے سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قال: لا).
(٢) في [ص]: (فعل).