مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12274

باب: جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا

من قال يقام للجنازة إذا مرت

حدیث نمبر: 12274
١٢٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي عن (ابن) (١) أبي ليلى [أن (عليًا) (٢) وأبا مسعود مرت بهما جنازة فقاما (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو وہ دونوں کھڑے ہوگئے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [أ، ب، ز]، في [هـ]: (أبا موسى)، وفي [ق]: (قيسًا)، وبنحوه في مسلم (٩٦١) عن عمرو بن مرة عن ابن أبي ليلى أن قيس بن سعد وسهل بن حنيف.
(٣) منقطع حكمًا، زكريا مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12274
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12034»