مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11429
باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟
ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟
حدیث نمبر: 11429
١١٤٢٩ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن عبيدة عن إبراهيم قال: يكفن الصبي في خمار يجعل منه قميص ولفافة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ بچے کو اوڑھنی میں کفن دیں گے اس سے قمیص اور لفافہ بنائیں گے۔