مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11446
باب: کفن کو طاق مرتبہ دھونی دیں گے
من كان يقول تجمر ثيابه وترا
حدیث نمبر: 11446
١١٤٤٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن حماد عن إبراهيم قال: كان أصحاب عبد اللَّه يقولون: (غسله) (١) (وترًا) (٢) (وتجمره) (٣) وثيابه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب فرماتے ہیں میت کو طاق بار غسل دیں گے، اور اس کو اور اس کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیں گے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يغسله).
(٢) وفي [ز]: (وتر).
(٣) في [أ، ب]: (ويخمره)، وفي [ط، هـ]: (ويجمره).