مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11269

باب: میت کے ناخن یا بال کاٹنے کے بعد ان کا کیا کیا جائے؟

في الميت يسقط منه الشيء ما يصنع به

حدیث نمبر: 11269
١١٢٦٩ - حدثنا (١) عبد الرحمن بن مهدي (ووكيع) (٢) عن سفيان عن يزيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى في الميت يسقط من شعره (وأظفاره) (٣) قال: يجعل معه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے دریافت کیا گیا میت کے ناخن اور بال کاٹنے کے بعد (ان کا کیا کیا جائے) ؟ آپ نے فرمایا اس کے ساتھ ہی رکھے جائیں۔

حواشی
(١) في [ص]: زيادة (خالد).
(٢) في [ح]: (عن ابن جريج).
(٣) في [ح، ز]: (ومن أظفاره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11269
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6231، ترقيم محمد عوامة: 11061»