مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11710

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے

من قال: ليس على الميت دعاء مؤقت في الصلاة عليه وادع بما بدا لك

حدیث نمبر: 11710
١١٧١٠ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن داود عن سعيد بن المسيب والشعبي قالا: ليس على الميت دعاء موقت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میت کے لیے کوئی مخصوص اور مقرر دعا نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11710
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6436، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31777، 11715، 11716، 31780، ترقيم محمد عوامة: 11488»