مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12210

باب: کسی شخص کا قریبی رشتہ دار مشرک مر جائے تو کیا وہ اس کے جنازے میں شریک ہو گا؟

في الرجل يموت له القرابة (المشرك) يحضره أم لا

حدیث نمبر: 12210
١٢٢١٠ - حدثنا ابن فضيل عن ضرار بن مرة عن سعيد بن جبير قال: مات رجل نصراني (فوكله) (١) ابنه إلى أهل دينه، فذكر ذلك لابن عباس فقال: ما كان عليه لو مشى معه (وأجنه) (٢) (واستغفر) (٣) له ما كان حيًا، ثم تلا: ﴿وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ﴾ (الآية) (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ایک نصرانی شخص کا انتقال ہوا تو اس کے بیٹے نے اس کو ان کے مذہب والوں کے سپرد کردیا، حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس جب اس کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا : کوئی حرج نہ تھا اگر یہ اس کے ساتھ جاتا اور اس کو دفناتا اور جب تک وہ زندہ تھا اس کے لیے دعائے مغفرت کرتا، پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی : { وَمَا کَانَ اسْتِغْفَارُ إبْرَاہِیمَ لأَبِیہِ }۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (فوكل).
(٢) في [هـ]: (ودفنه)، وفي [أ]: (وأجثة)، وفي [ب]: (أحثه).
(٣) في [أ، ب]: (فاستغفر).
(٤) في [هـ، ف]: (زيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12210
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 420، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1039، 1037، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6769، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9937، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2483، (6/281) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 11971»