مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12038

باب: میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا

ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه

حدیث نمبر: 12038
١٢٠٣٨ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن (عمرو) (١) بن مهاجر عن عمر بن عبد العزيز أنه لا توفي (ابنه) (٢) أمر به فأدخل من قبل رجليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مہاجر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کا بیٹا وفات پا گیا تو آپ نے حکم فرمایا کہ ان کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے۔

حواشی
(١) في [ص]: (محمد).
(٢) في [ز]: (أمه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12038
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11804»