مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11981

باب: میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے

في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق

حدیث نمبر: 11981
١١٩٨١ - حدثنا حفص عن حجاج (عن) (١) نافع قال: لحد (لرسول) (٢) اللَّه ﷺ قبره ولأبي بكر وعمر ثم تفاخرتم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر کے لیے لحد قبر کھودی گئی، پھر تم نے اس پر فخر کیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (من).
(٢) في [أ، ب]: (للنبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11981
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ نافع تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11988، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2841، 2842، ترقيم محمد عوامة: 11750»