مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11571

باب: جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے

(من كان يحب المشي خلف الجنازة)

حدیث نمبر: 11571
١١٥٧١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه قال: رأيت أبا قلابة غير مرة يجعل الجنائز عن يمينه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معتمر بن سلیمان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو کئی بار دیکھا کہ وہ جنازے کو اپنی دائیں جانب رکھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11571
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11352»