مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11198
باب: میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا
في الميت يغسل من قال يستر ولا يجرد
حدیث نمبر: 11198
١١١٩٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ابن جريج عن محمد بن علي قال: غسل النبي ﷺ في قميص (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قمیص میں غسل دیا گیا۔