مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12174

باب: بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں

من كره زيارة القبور

حدیث نمبر: 12174
١٢١٧٤ - حدثنا عبدة بن سليمالن عن هشام عن أبيه عن عائشة أن أم سلمة ذكرت للنبي ﷺ نيسة (قد) (١) (رأتها في أرض الحبشة يقال لها مارية، فذكرت له ما رأت فيها من الصور فقال رسول اللَّه ﷺ) (٢): "أولئك قوم إذا مات فيهم العبد الصالح أو الرجل الصالح بنوا على (قبره) (٣) مسجدًا وصوروا فيه تلك الصور، فأولئك شرار الخلق عند اللَّه ﷿" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حضرت ام سلمہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اس کنیسہ کا ذکر فرمایا جو انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس کا نام ماریہ تھا، اور ان تصویروں کا بھی ذکر فرمایا جو اس میں دیکھی تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یہ ایسی قوم ہیں جب ان میں کوئی نیک بندہ یا نیک آدمی انتقال کرتا ہے تو یہ اس کی قبر پر مسجد (سجدہ گاہ) بنا لیتے ہیں اور اس میں یہ تصویریں بنا دیتے ہیں یہی لوگ اللہ کے نزدیک مخلوق میں سب سے بدتر ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ص].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ]: (قبر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12174
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٤٢٤) ومسلم (٥٢٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 427، 434، 1341، 3873، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 528، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 790، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3181، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 703 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 785، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7320، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24890، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4629، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7757، ترقيم محمد عوامة: 11937»