مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12047
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا
من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة
حدیث نمبر: 12047
١٢٠٤٧ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم أنه أدخل ميتًا من قبل القبلة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا۔