مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12225

باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم

حدیث نمبر: 12225
١٢٢٢٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عثمان (بن) (١) الأسود عن عطاء قال: صلِّ على من صلَّى (إلى) (٢) (قبلتك) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو آپ کے قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھے (وہ جیسا بھی ہو) اس کی نماز جنازہ پڑھو۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [هـ]: (القبلة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12225
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11986»