مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12116
باب: آدمی کا قبر پر کھڑا ہونا تاکہ دفن کر کے اس سے فارغ ہو جائے
في الرجل يقوم على قبر الميت حتى يدفن ويفرغ منه
حدیث نمبر: 12116
١٢١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو أسامة عن جرير بن حازم عن (عبد اللَّه) (١) ابن (عبيد بن) (٢) (عمير) (٣) قال: كان عبد اللَّه بن الزبير إذا مات (له الميت) (٤) لم يزل قائمًا حتى يدفنه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر کا جب کوئی عزیز فوت ہوتا تو اس کی قبر پر دفنانے تک کھڑے رہتے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (نمير).
(٤) في [أ، س، ط، هـ]: (المسلم).