مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11197

باب: میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا

في الميت يغسل من قال يستر ولا يجرد

حدیث نمبر: 11197
١١١٩٧ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن أنه قال: لا بأس أن ⦗٤٥٤⦘ يغسل (الرجل) (١) في (الفضاء) (٢) وكره أن يغسل الميت كذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ آدمی کو کھلی جگہ میں غسل دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن میت کو اس طرح غسل دینے کو آپ ناپسند فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [ح]: (الميت).
(٢) في [ب، ص]: (القضاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11197
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10991»