کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: قبر کو گارے سے لیپنے کا بیان
❮
❯
١٢١٦٠ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون قال: سئل محمد بن سيرين هل تطين القبور؟ فقال: لا أعلم به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے قبر کو لیپنے کے بارے میں سوال کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12160
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12160، ترقيم محمد عوامة 11923)
١٢١٦١ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن [أنه كان يكره تطيين القبور.
مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن قبروں کے لیپنے کو ناپسند فرماتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12161
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12161، ترقيم محمد عوامة 11924)
١٢١٦٢ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول (أنه) (١) كرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول قبروں کے لیپنے کو ناپسند فرماتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12162
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12162، ترقيم محمد عوامة 11925)