مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11996
باب: میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے
ما قالوا في القبر: كم يدخله؟
حدیث نمبر: 11996
١١٩٩٦ - حدثنا ابن أدريس عن إسماعيل بن (أبي) (١) خالد عن الشعبي قال: غسل النبيَّ ﷺ عليٌّ والفضل وأسامة (وأدخلوه) (٢) قبره (وجعل) (٣) على يقول: بأبي أنت وأمي طبت حيًا وميتًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت علی، حضرت فضل اور حضرت اسامہ نے غسل دیا اور قبر میں داخل کیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ! آپ کی زندگی بھی پاکیزہ تھی اور موت بھی پاکیزہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: (فأدخلوه).
(٣) في [أ]: (رجل).