مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11366
باب: بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كان يكره المسك في الحنوط
حدیث نمبر: 11366
١١٣٦٦ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ليث عن مجاهد أنه كره المسك للميت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد میت کو مشک لگانے کو ناپسند فرماتے ہیں۔