مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11689

باب: جنازے کے پیچھے (مقتدی کا) تلاوت کرنا

في الرجل يقرأ خلف الجنازة

حدیث نمبر: 11689
١١٦٨٩ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان رجل يمشي خلف الجنازة ويقرأ سورة الواقعة فسئل إبراهيم عن ذلك فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جنازے کے پیچھے چل رہا تھا اور سورة الواقعہ پڑھ رہا تھا، ابراہیم سے اس کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11689
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11468»