مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11421

باب: خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟

في الخرقة أين توضع (في) المرأة

حدیث نمبر: 11421
١١٤٢١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: تشد الخرقة فوق الثياب.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ خرقہ کو کپڑوں کے اوپر سے باندھ دیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11421
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6216، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11416، 11419، ترقيم محمد عوامة: 11207»