مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12321
باب: نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
حدیث نمبر: 12321
١٢٣٢١ - حدثنا حفص عن أشعث عن (الحسن) (١) وابن سيرين أن النبي ﷺ صلى على النجاشي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔
حواشی
(١) في [ز]: (الحسين).