مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12312

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی

من كان لا يرى الصلاة عليها إذا دفنت وقد صلي عليها

حدیث نمبر: 12312
١٢٣١٢ - حدثنا هشيم (قال) (١): (أخبرنا) (٢) أبو حرة عن الحسن أنه كان إذا سبق بالجنازة يستغفر لها ويجلس أو ينصرف.
مولانا محمد اویس سرور

حسن کا معمول تھا کہ جب ان سے نماز جنازہ رہ جاتی تو اس کے لیے استغفار کرتے، اور بیٹھ جاتے یا چلے جاتے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ز].
(٢) في [ز]: (أنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12312
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12071»