مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11205
باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
ما أول ما يبدأ به من غسل الميت
حدیث نمبر: 11205
١١٢٠٥ - حدثنا (١) الثقفي عن أيوب قال: حدثتني حفصة عن أم عطية (قالت) (٢): دخل علينا رسول اللَّه ﷺ ونحن نغسل ابنته فقال: "ابدأن بميامنها ومواضع الوضوء منها" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم آپ کی صاحبزادی کو غسل دے رہے تھے، آپ نے فرمایا : اس کی داہنی جانب اور وضو کے مقامات سے ابتدا کرو۔
حواشی
(١) في [ح]: (عبد الوهاب).
(٢) في [هـ]: (قال).