مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12128

باب: قبر پکی کرنا

في تخصيص القبر والآجر يجعل له

حدیث نمبر: 12128
١٢١٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون اللبن ويكرهون الآجر ويستحبون القصب ويكرهون الخشب.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ (صحابہ کرام ) کچی اینٹ کو پسند فرماتے تھے اور پکی اینٹوں کو ناپسند کرتے تھے، اور بانس کو پسند کرتے اور دوسری لکڑی کو ناپسند کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12128
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6386، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12083، 12129، ترقيم محمد عوامة: 11892»