مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11578
باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الركوب أمام الجنازة
حدیث نمبر: 11578
١١٥٧٨ - حدثنا وكيع عن (عيينة) (١) (بن) (٢) عبد الرحمن عن أبيه قال: رأيت أبا بكرة في جنازة عبد الرحمن بن سمرة على بغلة له (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیینہ بن عبد الرحمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن سمرہ کے جنازے میں حضرت ابو بکرہ کو اپنے خچر پر سوار دیکھا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عيينة)
(٢) في [هـ، ص]: (عن).