مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11434

باب: مرد میت کے سر کو کس طرح باندھیں گے؟

العمامة للرجل كيف تصنع

حدیث نمبر: 11434
١١٤٣٤ - حدثنا عفان (عن هشام) (١) عن قتادة قال: كان الحسن يقول في الميت: (توضع) (٢) العمامة وسط رأسه ثم يخالف (بين) (٣) (طرفيها) (٤) هكذا على جسده.
مولانا محمد اویس سرور

حسن میت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عمامہ کو میت کے سر کے درمیان رکھیں گے اور پھر اس کے دونوں کناروں کو اس کے جسم پر اس طرح ایک دوسرے کے مخالف پھیریں گے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ب، ص]: (يوضع).
(٣) في [ز]: سقط (بين).
(٤) في [ز]: ورد (طرفين فيها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11434
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11220»